کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی
گیس سے 4 افراد جاں بحق اور70 سے زائد افرادشدید متاثر ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ثنااللہ ناگرہ اتوار 16 فروری 2020 23:43
(جاری ہے)
متاثرہ افراد کو جناح ہسپتال اور عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جائے، ان دونوں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ کیماڑی میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کا سن کرافسوس ہوا، واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی۔ ترجمان کے پی ٹی شارق فاروقی کا کہنا ہے کہ پورٹ میں کسی قسم کی زہریلی گیس کا اخراج نہیں ہوا۔ کے پی ٹی کا عملہ تحقیقات کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔ پولیس ذرئع نے کہا کہ متاثرین کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کا اخراج کیمیکل سے بھرے کنٹینروں سے ہوا ہے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر فہیم کا کہنا ہے کہ زیرعلاج افراد کو سانس لینے میں دشواری ہے اورپیٹ درد کی شکایت ہے۔ ڈاکٹرز تمام افراد کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں گیس سے متاثرہ 60 سے 70 افراد زیرعلاج ہیں۔ لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ زہریلی گیس کا اخراج گیس سے بھرے کنٹینروں سے ہوا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر