حکومت کی طبعی موت ہوچکی، اب ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہوگا، پرویز رشید
ڈیتھ سرٹیفکیٹ اس دن ملے گا جس دن اتحادی سمجھیں گے کہ یہ بدبو ہمیں بھی بیمار کردے گی، پھر ایسے بھاگیں گے جیسے کرونا وائرس سے لوگ بھاگتے ہیں۔ مرکزی رہنماء ن لیگ سینیٹر پرویز رشید کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 18 فروری 2020 19:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست اس وقت کروٹیں بدل رہی ہے۔میں نے جو کچھ کیا ہے یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے، اس کی میں ساری ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان جاچکے ہیں، کیونکہ اب پی ٹی آئی کا پرچم لے کر کسی گلی محلے سے گزرنا ممکن نہیں ہے۔
اس پر آوازیں کسی جاتی ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ حکومت کی طبعی موت ہوچکی ہے، اب ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونا ہے۔ڈیتھ سرٹیفکیٹ اس دن ملے گا جس دن اتحادی جو حکومت کا سہارا بنے ہوئے ہیں ، جب اتحادی سمجھیں گے کہ اس میں ایسی بدبو آنی شروع ہوگئی ہے،کہ یہ ہمیں بھی بیمار کردے گی، جیسے کرونا وائرس سے لوگ بھاگتے ہیں ایسے ہی اتحادی بھی بھاگیں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جلد پاکستان آکر ایک ایسی تحریک چلائیں گے، جس سے حکومت کو گھر جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن لیڈر نہیں بنایا جا رہا، قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہی رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
pجی ایس پی وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں
dایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، 3املاک مسمار
qملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
wبیساکھی تقریب کا انعقاد آج منہاج یونیورسٹی لاہور میں ہو گا
گ*لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء میں مجوزہ ترامیم کے جائزہ کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم