بیکنگ کورٹ نے نواز شریف کے تین کزنوں کو الگ الگ تاریخوں پر طلب کرلیا

جمعہ 21 فروری 2020 22:18

بیکنگ کورٹ نے نواز شریف کے تین کزنوں کو الگ الگ تاریخوں پر طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) مقامی بنکنگ کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین کزنوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے تینوں کزنوں کو مختلف تاریخوں میں الگ الگ طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

نواز شریف کے کزنوں شاہد شفیع وغیرہ پر بنک سے لیا گیا قرض واپس نہ کرنے کا الزام عائد ہے۔ جبکہ متعلقہ بینک نے تینوں افراد کے خلاف قرض واپسی کے لئے بنکنگ کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں