حریم شاہ کی ملاقات کے پیچھے ایک ن لیگی لیڈرشپ تھی، فیاض الحسن چوہان
حریم سے وہ میری پہلی اور آخری ملاقات تھی، میں نمایاں شخصیت ہوں، مجھ سے ملاقات کے بعد حریم شاہ کی فین فاؤلنگ ایک دن میں 25 لاکھ سے بڑھ گئی۔ وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 فروری 2020 19:54
(جاری ہے)
انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ میری شخصیت ایسی ہے کہ میں جہاں بھی ہوں گا سب سے نمایاں ہوں گا۔
حریم شاہ کے ساتھ میری ایک ملاقات ہوئی اور وہ بھی پہلی اور آخری ملاقات تھی۔اس ملاقات کے پیچھے بھی مانسہرہ کی ن لیگ کی ایک لیڈر شپ تھی۔حریم شاہ فون کرکے زبردستی پیچھے پڑجاتی تھی کہ ہم تحریک انصاف اور عمران خان کی بڑی فین ہیں، ہم آپ سے ملنا چاہتی ہیں بس فوٹو بنانا چاہتی ہیں۔حریم شاہ کی ملاقات فیاض چوہان کے ساتھ ہوئی تو ان کی فین فاؤلنگ ایک دن میں 25لاکھ سے بڑھ گئی۔پھر مبشر لقمان کے جہاز میں چلی گئی تھی، مبشر لقمان نے کہا کہ میرے کیمرے بھی چوری کرلیے، مجھے بھی مبشر لقمان نے رگڑا لگانے کی کوشش کی۔تو اس پیرائے میں حریم شاہ کو فون کرکے سمجھایا کہ اس طرح تنگ نہ کریں۔ اسی طرح فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قسمت میں کرائے کے لوگ بلا کر جلسیاں کرنا ہی لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں تو اس سے بڑے بڑے الزامات لگتے ہیں جو سیاستدانوں کو برداشت کرنے پڑتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے ہٹلر کی طرز پر جاری آمریت اور ملوکیت کا بھی چیف جسٹس نوٹس لیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت