صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل۔5 کا میچ دیکھا

اتوار 23 فروری 2020 22:30

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے اتوار کو یہاں قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل۔

(جاری ہے)

5 کا میچ دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اور دیگر عہدیداروں نے اسٹیڈیم پہنچنے پر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ صدر مملکت کچھ دیر اسٹیڈیم میں رہے اور لاہور قلندرز کی بیٹنگ کا مشاہدہ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں