وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل)طلب کر لیا

پیر 24 فروری 2020 18:50

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل)طلب کر لیا
لاہور۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس(کل)بروز منگل کوطلب کر لیاہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کابینہ کے 26 ویں اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔اجلاس وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔صوبائی وزرائ ، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں