وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سابق ناظم کراچی اورجماعت اسلامی کے رہنمانعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 25 فروری 2020 17:56

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سابق ناظم کراچی اورجماعت اسلامی کے رہنمانعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سابق ناظم کراچی اورجماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں