ن لیگ نے اپوزیشن کو ایک پیج پر لانے کی کوششیں تیز کردیں
شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر بات چیت کی گئی
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 فروری 2020 18:33
(جاری ہے)
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں 10 مارچ کو عوامی نیشنل پارٹی کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔
دوسری جانب سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس بار مارچ کریں گے تو پوری تیاری اور یقین دہانی کے بعد کریں گے۔ مولانا نے لانگ مارچ کیا تو سمجھ لیں نیازی کے گھرجانے کا وقت آگیا۔ اگر ان کو یقین دہانی نہ کروائی گئی اور انہوں نے مارچ نہ کیا تو پھر سمجھا جائے کہ عمران خان کو مزید موقع مل گیا ہے۔ اور ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن شیخ رشید تو مولانا فضل الرحمان کو دھمکیاں دینے پر اترآئے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان اسلام آباد تو ان کو واپس نہیں جانے دیا جائے گا بلکہ ریاست کا مہمان بنا لیا جائے گا۔ کوئی مائی کا لال ان کو مہمان نہیں بنا سکتا۔ کیونکہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے ورکر صرف اللہ سے ڈرتے ہیں، فضل الرحمان کسی کی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں۔ ایک بات ہے کہ مولانا اسلام آباد پہنچ گئے تو شیدے ٹلی کو بھاگنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری