لله*وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کوٹ لکھپت میں مدرسے کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

بدھ 26 فروری 2020 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوٹ لکھپت کے علاقے گجرکالونی میں مدرسے کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہی-وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے -

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں