برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 28 فروری 2020 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 11روپے اضافے سے 215روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے اضافے سے 148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں