پروڈیوسر و ڈائریکٹر ملک یعقوب نور کی کراچی آرٹس کونسل سے غریب او رمستحق فنکاروں کیلئے مدد کی اپیل

بدھ 1 اپریل 2020 10:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) نامورپروڈیوسر و ڈائریکٹر ملک یعقوب نور نے کراچی آرٹس کونسل سے غریب او رمستحق فنکاروں کیلئے مدد کی اپیل کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک یعقوب نور نے کراچی سے تعلق رکھنے والے غریب فنکاروںکی فہرست تیار کر کے کراچی آرٹ کونسل کو ارسال کی ہے اور سفارش کی ہے کہ موجودہ حالات میں مذکورہ تمام لوگ امداد کے مستحق ہیں ۔فنکاروں نے مالی امداد کے لئے آواز بلند کرنے پر ملک یقوب نور سے اظہار تشکر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں