شیبا بٹ نے فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے پاک شوبز یونین کے نام سے تنظیم بنا لی

بدھ 1 اپریل 2020 10:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ شیبا بٹ نے فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے پاک شوبز یونین کے نام سے تنظیم بنا لی جس کے پلیٹ فارم سے مستحق فنکاروں کی مدد کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یونین میں لاہور او رکراچی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو شامل کیا گیا ہے اور اس پلیٹ فارم سے مستحق فنکاروں کی فلا ح و بہبود کے حوالے سے تجاویز طلب کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں