پنجاب حکومت کی ترجمانوںکی فہرست میں اضافہ ،سارہ احمد اور نیلم حیات بھی شامل

جمعہ 3 اپریل 2020 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سارہ احمد اور نیلم حیات کو میڈیا سٹریٹجی کمیٹی میں شامل کر لیا ۔

(جاری ہے)

سارہ احمد بچوں کے حقوق کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمانی کریں گی ۔سارہ احمد چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے فرائض بھی سر انجام دے رہی ہیں۔ نیلم حیات رکن پنجاب اسمبلی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں