برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 5 اپریل 2020 12:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 177روپے ،زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 122روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں