لانڈری و ڈرائی کلینرزکی دُوکانیںکو لاک ڈائون کے دوران استثنیٰ دینے کا فیصلہ

اتوار 5 اپریل 2020 21:40

لاہور۔5 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) لانڈری اور ڈرائی کلینرزکی دُوکانیںکو لاک ڈائون کے دوران استثنیٰ دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اس حوالے سے دفعہ144 سے متعلق نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ‘نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرائی کلینرز اور لانڈری شاپ مالکان کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اقدامات کریں گے اور صرف ایک ملازم کے ساتھ دکان کھول سکیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں