کورونا وائرس نے سپرپاور کا معیار بدل دیا، سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ ہے‘ چودھری شجاعت حسین
تمام لیڈر مل بیٹھ کر اس وائرس کے خلاف جنگ پر مزید فنڈز لگائیں ورنہ یہ بیماری پانچ سال بھی ختم نہیں ہو گی اور نہ وہ خود بچیں گے
پیر 6 اپریل 2020 17:28
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ کورونا وائرس سے ملنے والا یہ سبق خود کو سپر پاور سمجھنے والوں سمیت سب کو دل سے اور عملی طور پر تسلیم کرنا چاہئے کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے کیونکہ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ایٹم بم، میزائل یا کوئی دوسرا ملک مہلک ترین ہتھیار بھی کورونا کو ختم نہیں کر سکتا اور نہ اس پر قابو پانے میں مدد کر سکتا ہے، اسلحہ کی طاقت پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے دن رات ایک کرنے والی بڑی طاقتوں کو باالخصوص ہم سب کو مل کر اس بیماری کا مقابلہ کرنا اور صحت عامہ کی سہولتوں کو ایسا بنانا ہے کہ وہ کسی بھی کورونا وائرس جیسی عالمی وبا کو شکست دے سکیں، اگر اس وائرس کے خلاف جنگ پر دل کھول کر فنڈز نہ لگائے گئے تو یہ بیماری اگلے پانچ سال بھی ختم نہیں ہوگی اور فوجی طاقت کے بل پر ایک دوسرے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے منصوبے بنانے والے لیڈر خود بھی ختم ہو سکتے ہیں اور ان کا اسلحہ ان کے بھی کسی کام نہیں آئے گا۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، بلڈنگ ..
وزیرخوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 206 ویں روز 7.31 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
عوام مہنگائی و بیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں: سردارطاہرڈوگر
شادمان چوک کو ’’بھگت سنگھ‘‘ کے نام سے منسوب نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست کی کل دوبارہ سماعت
حماد اظہر کیلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹا دی گئی
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
گندم کے کاشتکار کے ساتھ ظلم بند کیا جائی: خرم نواز گنڈاپور
باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا: سفیر ایتھوپیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پٴْرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف