ٓحکومت کوروناوائرس سے پیداہونے والی روزانہ کی صورتحال کاجائزہ لے رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
چینی طبی ماہرین سے کوروناوائرس پرقابوپانے کیلئے مکمل رہنمائی حاصل کی جارہی ہی:صوبائی وزیر صحت
پیر 6 اپریل 2020 22:07
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے اجلاس میں فنانس کنسلٹنٹ کی بھرتی کی منظوری دے دی ۔
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے الیکٹرک پینل کوسرگنگارام ہسپتال سے علیٰحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر نے اجلاس میں ایف جے ایم یوکے گائناکولوجی ڈیپارٹمنٹ کی سب سپیشلیٹیز اور سپر اسپیشلیٹیز کیلئے اسسٹنٹ پروفیسرز کی اسامیوں کی منظوری دے دی ۔اجلاس میں سال 2020-2021 کیلئے سرگنگارام ہسپتال سے فضلہ کوتلف کرنے کیلئے نئے کنٹریکٹ کی منظوری کے علاوہ یونیورسٹی اورہسپتال کیلئے نئی سکیورٹی کمپنی کے ساتھ کنٹریکٹ کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ حکومت کوروناوائرس کے مریضوں کی آسانی کیلئے مزیدطبی سہولیات فراہم کررہی ہے۔ چینی طبی ماہرین سے کوروناوائرس پرقابوپانے کیلئے مکمل رہنمائی حاصل کی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارصوبہ بھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کوعلاج اورقابوپانے کیلئے اقدامات کی خودنگرانی کررہے ہیں۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ عوام گھروں سے بالکل غیرطورپر باہرنہ نکلیں۔ حکومت کوروناوائرس سے پیداہونے والی روزانہ کی صورتحال کاجائزہ لے رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا