چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

ہفتہ مئی 00:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2020ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے لاہور سے کراچی جانے والے مسافر طیارہ کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہمارے دل غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، اللہ کریم غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل، مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments