خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں (آج)دوبارہ شروع ہونگی

اتوار 31 مئی 2020 12:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2020ء) خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں آج(پیر)سے باضابطہ طور پر دوبارہ شروع ہو جائیں گی ۔

(جاری ہے)

سرکار ی ریڈیو کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کی پہلی پرواز آج پیر اور دوسری پرواز تین جون کو پہنچے گی جبکہ پی آئی اے کی آئندہ پرواز چھ جون کو پہنچے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں