چین پاکستان کے شہر گوادر میں اپنا نیول بیس تیار کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ
اس اقدام سے چینی کی نیوی آرمی کی بحیرہ ہند میں صلاحیتیں بہت بڑھ جائیں گی،خطے میں قدم مضبوط ہوں گے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 4 جون 2020 10:50
(جاری ہے)
گوادر میں چین کی جانب سے نئی بیس بنائے جانے کی خبریں پہلی بار جنوری 2018 میں سامنے آئی تھیں مگر اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق نہ کی گئی،جس کے بعد ایسی تمام خبریں دم توڑ گئیں تاہم اب سوشل میڈیا پر سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں سیکیورٹی کمپاؤنڈ اور اس کے ساتھ دو چھوٹے کمپلیکسز بھی نظر آرہے ہیں۔
کہاجا رہا ہے کہ کمپاؤنڈ کے ساتھ والے دونوں کمپلیکسز 2019ء اور 2020 میں تیار کیے گئے ہیں اور ان کے اندر بہت سے نیلی چھت والی عمارتیں ہیں۔مبینہ طور پر یہ چینی ماہرین کے سپاہیوں یونٹس کے بیرکس ہوں گے۔گوادر پورٹ پراگر چین نے نیول بیس تیارکیا تو چینی کی نیوی آرمی کی بحیرہ ہند میں صلاحیتیں بہت بڑھ جائیگی۔تاہم ایئرپورٹ معاشی فائدوں کے لئے تیار کی گئی ہے۔ایک بار یہ مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا تو پاکستانی معیشت کو اس زبردست فائدے پہنچیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا