مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور ان کے حوار ی سر ٹیفائیڈ چور اور ڈکیت ہیں ‘ ترجمان پنجاب حکومت
’’ چور مچائے شور کا فارمولہ ناکام ہونے کے بعد عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے سیاسی انتقام کا رونا رویا جارہا ہے (ن) کی سیاسی بقاء لوٹ مار کے اربوںواپس کرنے ، کرپشن سے ہمیشہ کیلئے تائب ہونے سے مشروط ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
ہفتہ 6 جون 2020 16:44
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ملکی خزانے میں نقب لگا کر اربوں کھربوں لوٹے اور آج چہرے پر نقاب اوڑھ کر معصوم بننے کی اداکاری کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ شریف خاندان کی سیاست زوال کی چلتی پھرتی مثال ہے ، ان کی سیاست کا محور عوامی خدمت کی بجائے صرف لوٹ مار کرنا اور اسے بچانا ہے ۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ یہ طے ہو گیا ہے کہ اب کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے اسی لئے احتساب کے اداروں پر کوئی دبائو نہیں اور وہ آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی بلکہ آئندہ بھی حکومت بنا کر اپوزیشن کی دوبارہ لوٹ مار کا بازار کرنے کی امیدوں پر مٹی ڈالنے کا سامان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
چیئرمین پی سی بی کی یتیم بچوں کو ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کی دعوت
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
چیئرمین پی سی بی کی یتیم بچوں کو ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کی دعوت
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال