لاہور میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں تیزی سے کم ہونے لگی
13جون کو لاہور میں 1106مریض تھے، جبکہ اب یومیہ تعدا د کم ہو کر471 رہ گئی ہے، پنجاب میں ادویات اور ہسپتالوں تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 6 جولائی 2020 00:04
(جاری ہے)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لاہورکے پبلک ہسپتالوں میں 70وینٹی لیٹر، 370 آکسیجن بیڈز خالی ہیں۔ پنجاب پاکستان کا آدھا حصہ ہے، اگر75 فیصد مریض پنجاب میں ہیں، تو 35 فیصد صرف لاہور میں ہیں، ہم نے لاہور میں کورونا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرکے رکھا ہے۔
13جون کے بعد تعداد کم ہونا شروع ہوئی، کہاں 1106مریض تھے، آج کے دن میں 471 مریض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت بھی 400 مریضوں کیلئے دوائی کی خوراک دستیاب ہے۔تمام سرکاری ہسپتالوں میں ادویات دے رکھی ہیں۔ایک دوائی کی خوراک ایک لاکھ2 ہزار میں پڑی ہے، کسی مریض سے پیسے نہیں لیے گئے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ 2002ء کے بعد ہر چیز کی قیمت بڑھی لیکن ادویات کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔ وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ غریب لوگوں کو ادویات میں ریلیف ملے۔ 7لاکھ 20ہزار کا صحت کارڈ دے رہے ہیں۔ ایک لاکھ 72ہزار لوگوں نے ابھی تک اپنے آپریشن کروائیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت