وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت آن لائن اجلاس

پنجاب کے وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے سے متعلق اپنی سفارشات پیش کردیں

بدھ 8 جولائی 2020 19:28

وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت آن لائن اجلاس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2020ء) گزشتہ چار ماہ سے بند سرکاری اور نجی سکولوں کی بحالی کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر تعلیم مرادراس اور سیکرٹری تعلیم سمیت دیگر افسران نے شرکت کی اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث بند سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کے معاملات کا جائزہ لیا گیا اور اس پر غور کیا گیا اجلاس میں سیکرٹری تعلیم اور صوبائی وزیر تعلیم نے اپنی مختلف سفارشات پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں