وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

ہفتہ 11 جولائی 2020 19:56

وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2020ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر صوبائی وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر سے اظہار تعزیت کیا جس کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر کے گھر گئے جہاں انہوں نے شفقت محمود کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعوئے مغفرت کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں