وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

جمعرات 6 اگست 2020 22:12

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور میں قیام کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ون آن ون ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم کی لاہور میں دیگر مصروفیات تاحال سامنے نہیں آسکی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں