شہباز شریف کل آزاد کشمیر کی قانونی سازی اسمبلی سے خطاب کریں گے

جمعرات 6 اگست 2020 22:12

شہباز شریف کل آزاد کشمیر کی قانونی سازی اسمبلی سے خطاب کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2020ء) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کل بروز جمعہ دوپہر دو بجے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو اسمبلی سے خطاب کی دعوت وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے دے رکھی تھی۔ شہباز شریف کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب آج دوپہر دو بجے ہوگا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں