وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

جمعرات اگست 22:22

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کریں گے جبکہ اجلاس میں تمام صوبائی وزرا مشیران اور بعض سرکاری محکمہ جات کے سربراہان بھی شرکت کریں گے جبکہ اجلاس میں صوبے کے گڈ گورننس کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال صوبے میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال سمیت محرم الحرام پر سکیورٹی کے حوالے سے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments