سینیٹر سراج الحق کا حافظ حسین احمد سے اظہارافسوس

ہفتہ 8 اگست 2020 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2020ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق،سیکرٹری جنرل امیر العظیم،نائب امراء لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، عبدالغفار عزیز ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور جمعیت اتحاد العلماء پاکستان کے صدر شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے حافظ حسین احمد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں