عمران خان چودھری آف گجرات سے بہت زیادہ تنگ ہیں
مسلم لیگ ن نے ان کو پیغام بھیجا کہ آپ کے وزیراعلیٰ بننے پرہمیں کوئی اعتراض نہیں، ووٹ نہیں دیں گے لیکن رکاوٹ بھی نہیں بنیں گے، پنجاب کی تبدیلی وفاق سے لِنک ہونی چاہیے۔ سینئر تجزیہ کار محمد مالک
ثنااللہ ناگرہ اتوار 9 اگست 2020 19:36
(جاری ہے)
عمران خان کو یہ ساری چیزوں کا پتا ہے۔اس موقع پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ میرے محبوب سیاستدان شہباز شریف کے بارے میں کوئی بات نہ کیا کریں، شہباز شریف واحد وہ آدمی ہے جو اندر اور باہر سے ایک ہے، اس نے ڈلیور کیا ہے۔
شہباز شریف کی سیاست نتیجوں والی سیاست ہے۔آج مریم نواز 25 کنال کے گھر میں رہتی ہیں اور نوازشریف باہر بیٹھے ہیں تو یہ میرے محبوب سیاستدان شہباز شریف کی وجہ سے ہے۔ اس ملک کا ہر سیاستدان اندر سے شہباز شریف اور باہر سے شاہد خاقان عباسی، جاوید ہاشمی اور نوازشریف ہے۔ یعنی میڈ ان منڈیلے ہیں۔ شہباز شریف ایک ہے جو زمینی حقائق سے جڑا ہوا ہے، ان کو پتا ہے کب کیا کرنا ہے۔ وہ مشرف ہو، کیانی صاحب، یا راحیل شریف یا پھر آج کے جنرل باجوہ ہوں ان کو پتا ہے کیا کرنا ہے۔ واضح رہے نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 5 کروڑ کی کرپشن الزام میں طلب کرتے ہوئے 12اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈی جی ایکسائز کے اختیارات کو غیر قانونی طور پر خود استعمال کیا اور لاہور کے ایک نجی ہوٹل کو شراب کا پرمٹ جاری کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن ڈیوٹی سے متعلقہ ٹریننگ سے غیر حاضر رہنے والے
بغیردستاویزی اورویڈیویا آڈیو سمیت دیگر ثبوت کے کسی کو
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
ملک افضل کھوکھرکو چیئرمین ماڈل بازارکمیٹی تعینات کرنے کی منظوری
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان و تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے وفد کی مزار اقبال پر حاضری
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
سود دینا اورلینا اسلام میں گناہ کبیرہ ہے۔ سید عرفان احمدشاہ
پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام کل آزادی فلسطین احتجاج ہو گا
امید نہیں یہ حکومت ملک کو قرضوں سے نجات دلاسکے گی: خرم نوازگنڈا پور
شہید کانسٹیبل عمران حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
لاہور باغبانپورہ میںپولیس جوانوں کی ڈکیتوں سے مڈبھیر،ایک کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں