گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جلو پارک لاہور میں ٹائیگر فورس ڈے پر شجر کاری کا افتتاح کیا،

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل، ترجمان حکومت پنجاب بھی ہمراہ تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 10 اگست 2020 12:44

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جلو پارک لاہور میں ٹائیگر فورس ڈے پر شجر کاری کا افتتاح کیا،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2020ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جلو پارک لاہور میں ٹائیگر فورس ڈے پر شجر کاری کا افتتاح کیا، ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل، ترجمان حکومت پنجاب بھی ہمراہ تھے،

صوبائی وزیر سبطین خان، چیئرمین اربن ٹاؤن پلانگ ملک حماد اعوان، پی ٹی آئی رہنما عمیر شوکت، میاں وحید الدین، فیضان شمسی، انجینئر غلام عباس نے بھی شرکت کی،
دنیا اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کا شکار ہے، چوہدری محمد سرور،

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا تناسب زیادہ ہے، چوہدری محمد سرور
وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان کو دنیا نے سراہا ہے، چوہدری محمد سرور
آج کے دن 35 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔

چوہدری محمد سرور

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں