مریم صفدر کا نیب ہیڈکوارٹر پر حملہ اپنے نااہل والد کی سپریم کورٹ حملہ کی پیروی ہے، ناصر سلمان

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 11 اگست 2020 17:03

مریم صفدر کا نیب ہیڈکوارٹر پر حملہ اپنے نااہل والد کی سپریم کورٹ حملہ کی پیروی ہے، ناصر سلمان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2020ء) مریم صفدر نے پتھروں سے لیس ن لیگ نمائندوں اور غنڈوں کے ساتھ نیب ہیڈکوارٹر پر حملہ آور ہوئی،
اداروں کو یرغمال بنانا، بے توقیری کرنا آل ٹی ٹی شریف کا وطیرہ ہے، ناصر سلمان
آج پوری دنیا نے ن لیگ ممبران پارلیمنٹ کی گاڑیوں میں پتھروں سے بھرے لفافے اور پتھراؤ کرتے دیکھا ہے، ناصر سلمان
منظم سازش کے تحت وہی حالات بنائے گئے جو سپریم کورٹ پر حملے کے وقت بنائے گئے، ناصر سلمان
آل ٹی ٹی شریف نے آج ثابت کیا ہے وہ سسلین مافیا ہے، ناصر سلمان
چوری پر سینہ زوری، ڈھٹائی، اور جھوٹ مریم صفدر اعوان کی پہچان ہے۔

(جاری ہے)

ناصر سلمان
مریم صفدر اعوان ایک منفی کردار کی مالک ہیں،کارکنان بھی اسی منفی رویہ کے پیش رو ہیں۔ ناصر سلمان
مریم صفدر اعوان پانامہ کیس میں معزز عدالت کی جانب سے جھوٹی قرار دی جاچکی ہیں، ناصر سلمان

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں