لیگی قیادت نے اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ تقسیم کیے
پرویز رشید نے مریم نواز کو نئی حکمت عملی بتائی۔مریم نواز کے منفی طرزعمل سے آل شریف اس نہج تک پہنچی،مریم نواز کی گاڑی پر پتھر مارنے والے کارکن کو ایک لاکھ روپے دئیے گئے،پنجاب بھر سے 200 کارکنوں کو اکٹھا کیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان منگل 11 اگست 2020 17:12
(جاری ہے)
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پنجاب بھر سے لوگوں کو لایا گیا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ رات کارکنوں میں 10 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے۔پتھر مارنے والے فی کارکن کو 25ہزار روپے دئیے گئے۔جب کہ مریم نواز کی گاڑی پر پتھر مارنے والے کارکن کو ایک لاکھ روپے دئیے گئے۔مریم نواز نے چچا کی بچی کھچی سیاست کا جنازہ نکال دیا،پرویز رشید نے مریم نواز کو نئی حکمت عملی بتائی۔مریم نواز کے منفی طرزعمل سے آل شریف اس نہج تک پہنچی۔فیاض الحسن چوہانے کہا کہ مریم صفدرکی جگہ کوئی اور ہوتا تو شرم سے پریس کانفرنس نہ کرتا۔ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والی ہمیں کشمیر پر پالیسی بتائیں گی؟۔صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مریم نواز اور نوازشریف کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ن کی رہنما نیب آفس پیش ہوئی،اس موقع پر لیگی کارکنان اور پولیس کے مابین شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کچھ نیب اہلکار اور لیگی کارکنان زخمی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال