جسٹس محمد قاسم خان سے میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

جمعرات 13 اگست 2020 16:23

جسٹس محمد قاسم خان سے میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان سے گذ شتہ روز میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے وفد نے بار کے صدر چوہدری سعید فرخ کی قیادت میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وکلاء و بار کو درپیش مسائل اور جلد و معیاری انصاف کی فراہمی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وکلاء وفد نے چیف جسٹس محمد قاسم خان کی جانب سے جلد اور معیاری انصاف اور سائلین کی فلاح و بہبود کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں