ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیاپر اسلحہ لہرانے پر ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 13 اگست 2020 18:22

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیاپر اسلحہ لہرانے پر ملزم گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی،سی آئی اے کمالیہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کلاشنکوف معہ دس گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں