اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںربیع الاو ل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ربیع الاو ل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ربیع الاول کاچاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات )کو کراچی میں منعقد ہوگا۔جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں