اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںموسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم پہلے روز حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ۔ چھٹیوں کے بعد سکول آنے والے بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں