اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتا تو گورنر ہاؤس میں بیٹھنے کاکوئی حق نہیں،گورنرپنجاب
جمعرات 2 جنوری 2014 15:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اگر وہ اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتے تو پھر انہیں اس عہدے پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا کےنمائندوں سے گفتگو کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ قانون کا اطلاق وزیر اعظم سے لے کر عام آدمی تک کےیکساں ہوناچاہئے لیکن یہ ہماری بڑی بدقسمتی ہے کہ قانون کا اطلاق 95 فی صد لوگوں پرلاگوہوتا ہے ، 5 فیصد مراعات یافتہ بااثر طبقے کے لوگ اپنے آپ کو قانون سے ماورا سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں قانون توڑنا سماجی بڑائی کی علامت سمجھا جاتا ہے جو کہ نہیں ہونا چاہیئے۔
چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ملک میں اقلیتوں کو بھی مساوی حقوق ملنے چاہئیں، آئندہ سے ان کے تہوار گورنر ہاؤس میں ہواکریں گے اور اگر وہ اس عہدے پر رہنے کے باوجود اقلیتی برادری کے حقوق کی بات نہیں کرسکتے تو پھر انہیں اس منصب پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت ملک کے معاشی حالات کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر موسم سرما میں بھی صنعتوں کو گیس فراہم کرنے سے ملکی معیشت کو 2 ارب ڈالر کا منافع ہوگالاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہفتہ کے روز تک ملتوی
سرکاری افسران عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انعام اللہ خان دھاریجو
سینیٹ انتخابات، پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا
ایس آر او350، 7ا ی کے مسائل کا تدارک نہ کیا گیا توگوشوارے جمع کرانے مشکل ہوجائینگے‘ لاہور ٹیکس بار
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت محض ایک فیصد بڑھی
لیسکو کا کریک ڈائون جاری،چوبیس گھنٹوں میں مزید380 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں‘ لاہور ..
لاہور ہائیکورٹ نے واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے تمام ٹیوب ویلز سیل کرنے کا حکم دیدیا
غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو