اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںالطاف حسین کا مطالبہ ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے،منورحسن

الطاف حسین کا مطالبہ ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے،منورحسن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے الگ صوبے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔

(خبر جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ انتشار پھیلانے اور ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں