مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ،اعتزاز احسن

اتوار جنوری 23:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ، لاہور میں میڈیا سے گفتگوہوئے انھوں نے کہا کہ الطاف حسین کی پیپلز پارٹی کے بارے میں باتوں کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے ، الطاف حسین کا مشرف کو مہاجر کہنا درست نہیں ، آرمی چیف کسی قوم سے تعلق نہیں رکھتا ، مشرف کو بیماری کے بہانے ملک سے باہر بھیجا جاتا ہے تو ہزاروں قیدی درخواستیں لیکر عدالت پہنچ جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments