سی سی پی او لاہور سرپرائز وزٹس سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا صبح سویرے شہر کے مختلف تھانہ جات کے دورہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 18 ستمبر 2020 18:14

سی سی پی او لاہور سرپرائز وزٹس سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا صبح سویرے شہر کے مختلف تھانہ جات کے دورہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سربراہ لاہور پولیس/ سرپرائز وزٹس سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا صبح سویرے شہر کے مختلف تھانہ جات کے دورہ، سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے تھانہ نواب ٹاون کے مختلف ایریاز کا وزٹ کیا، سی سی پی او محمد عمر شیخ عام سائل کی طرح تھانہ ڈیفنس سی بھی پہنچے پولیس کا فرسٹ ریسپانس چیک کرنے کیلئے فرنٹ ڈیسک کا جائزہ لیا، فوری راہنمائی پر فرنٹ ڈیسک اہلکاروں کو شاباش بھی دی، سی سی پی او لاہور نے حوالات، ریکارڈ روم سمیت مختلف کمروں کا جائزہ لیا سی سی پی او لاہور نے ڈیوٹی محرر پر رجسٹرز بار پوچھ گچھ کی، عمر شیخ نے حوالات میں موجود قیدیوں سے سہولیات بارے استفسار کیا، اے ایس پی ڈیفنس اور ایس ایچ او سے کرائم کی صورتحال پر بریفنگ لی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں