پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی سات خصوصی عدالتیں بند کر دیں گئیں

ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:19

پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی سات خصوصی عدالتیں بند کر دیں گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی سات خصوصی عدالتیں بند کر دیں گئی ہیں اوراس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور کی انسداددہشت گردی کی عدالت نمبر 2 اور 4 ،گوجرانوالہ میں عدالت نمبر 1 اور عدالت نمبر 3، ملتان میں عدالت نمبر 1 اور راولپنڈی میں بھی 1 عدالت بند کردی گئی ہے، مذکورہ بند ہونے والی عدالتوں کے کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں