برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 20 ستمبر 2020 12:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے کمی سی202روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سی139روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں