وزیر اطلاعات ویڈیو بیان میں عقب میں موجود اسلحہ ہٹانا بھول گئے

جان کو خطرات لاحق ہیں اسلحہ لائسنس یافتہ ہے‘فیاض الحسن چوہان کی وضاحت

پیر 21 ستمبر 2020 16:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے ویڈیو بیان میں خودکار اسلحہ کی نمائش کی گئی جو صوبائی وزیر دوران گفتگو عقب سے ہٹانا بھول گئے۔

(جاری ہے)

معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جان کو خطرات لاحق ہیں اسلحہ لائسنس یافتہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں