ْآئی جی پنجاب نے دیپالپور میں دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

پیر 21 ستمبر 2020 16:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے دیپالپور میں دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم دیدیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں