برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ

منگل 22 ستمبر 2020 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کی204روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت141 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت138روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں