بلاول بھٹو کاحبیب جالب کے فرزند ناصر جالب کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 23 ستمبر 2020 17:39

بلاول بھٹو کاحبیب جالب کے فرزند ناصر جالب کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حبیب جالب کے فرزند ناصر جالب کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ناصر جالب کے ورثا کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔

(جاری ہے)

ناصر جالب مرحوم نے حبیب جالب کے پیغام کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا۔ دعا گو ہوں خدا ناصر جالب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں