آئی جی پنجاب نے قصور میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 08:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے قصور میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں