دو پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

جمعرات 24 ستمبر 2020 08:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) آئی جی پنجاب انعام غنی نے دو پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی اوکینٹ ملتان طارق پرویز کو ایس ڈی پی او میاںچنوں خانیوال جبکہ ایس ڈی پی او میاں چنوں شبیر احمد کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں