لاہور،انویسٹی گیشن پولیس اسلام پورہ نے بلال کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 ستمبر 2020 11:29

لاہور،انویسٹی گیشن پولیس اسلام پورہ نے بلال کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) لاہور انویسٹی گیشن پولیس کی بچھڑوں کو ملانے کی روایت برقرار۔انویسٹی گیشن پولیس اسلام پورہ نے بلال کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

چند روز قبل لاپتہ ہونیوالا15سالہ مغوی بلال گھرسے مدرسے گیاتھا۔مغوی بلال قاری کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر روپوش ہو گیا تھا۔غوی کے ورثاء نے تھانہ اسلام پورہ میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن تو حید الرحمن میمن کی طرف سے مغوی کی بحفاظت بازیابی پر پو لیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں