لاہور،موبائل چوری کی واردات کرنے والا ملزم صفیان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 ستمبر 2020 11:30

لاہور،موبائل چوری کی واردات کرنے والا ملزم صفیان گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) لاہور انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی۔موبائل چوری کی واردات کرنے والا ملزم صفیان گرفتار۔

(جاری ہے)

گرفتارملزم سے چوری شدہ موبائل فون برآمد، اصل مالک عزیز بابر کے حوالے۔شہری عزیز بابر کاموبائل فون چند ماہ قبل کوٹ لکھپت کے علاقے سے چوری ہو گیا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاوٴن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں